ایف بی آر چائے کی پتی کی کم از کم قیمت 1200 روپے فی کلوگرام مقرر کرے گا۔ ٹی ایسوسی ایشن نے اضافی ٹیکس مسترد کر دیا۔